Archive for the اردو بلاگنگ Category
ٹھیکیدار کا مسئلہ
دیکھیے یہ جنسی برابری، زبان، رنگ، مذہب اور نسل کی ثانوی حیثیت؛ کردار و تقوی سے انسان کی پہچان بڑی رومانوی باتیں ہیں لیکن ہم ٹہرے ان اصولوں کے ٹھیکیدار اور بطور ٹھیکیدار ہمارا کام ان اصولوں پر عمل کرنا نہیں بلکہ آپ کی زندگی میں ان کا اطلاق یقینی بنانا ہے۔ مقدس دائرے میں […]
ایک نیا اردو بلاگ ۔ تعارف
اردو بلاگستان میں حالیہ دنوں میں کئی عمدہ اور میعاری بلاگرز کی شمولیت ہوئی ہے اور یہ ایک خوش آئند بات ہے سلسہ اب ایک توازن کی طرف جاتا دکھائی دے رہا ہے۔ ہمارے ایک اور ساتھی نے بھی بے حد اصرار کے بعد بالآخر اردو بلاگنگ کی دنیا میں قدم ر کھ دیا ہے […]
انٹرنیٹ سہولت یا مصیبت — ٹیگ ڈوری
میرا پاکستان کے افضل صاحب نے انٹرنیٹکے حوالے سے اپنے کچھ خیالات بلاگبند کیے تھے اور دوسرے بلاگرز کو اس سلسلے میں ٹیگ کیا تھا کہ کیا انٹر نیٹ ان کی زندگی میں کس بھی قسم کی مثبت یا منفی تبدیلیاں لارہا ہے یا نہیں۔ براہ راست سوالات کے جوابات یہاں درج ہیں۔ انٹرنیٹ پر […]
آئی فون اردو بلاگ ریڈر
گذشتہ دنوں جب آئی فون ایس ڈی کے کو سمجھنا شروع کیا تو سوچا کیوں نا اس کی سمت متعین کر لی جائے تاکہ سیکھنے کے ساتھ ساتھ کوئ ایپ بھی معرض وجود میں آجائے۔ تو فوری خیال ایک آر ایس ایس ریڈر کی طرف گیا کیونکہ اس کے لیے کچھ خاص مہارت درکار نا […]
یوم ٹیگ و یوم عکس بندی۔ ہفتہ بلاگستان کی خصوصی تحریر
ہفتہ بلاگستان اب آخری مراحل میں داخل ہوچکا ہے اور تاخیر کے سبب ٹیگ اور عکس بندی ایک ہی پوسٹ میں نمٹا رہا ہوں۔ ٹیگ کا سلسلہ شگفتہ صاحبہ کے بلاگ سے شروع ہوا اور پہلے ہی کئی لوگ اپنا ٹیگ نمٹا چکے اور مجھ تک یہ پہنچا جعفر کے توسط سے۔ تو یہ رہے […]
اردو بلاگنگ۔ ہفتہ بلاگستان کی خصوصی تحریر
ہفتہ بلاگستان کے اس”یوم اردو بلاگنگ” پر مزید بقراطیوں سے بہتر لگا کہ پچھلے دنوں لکھے گئے اچھے مضامین جو شاید کئی نئے بلاگرز کی نظروں سے نہ گزرے ہوں ان کا ربط فراہم کردیا جائے۔ بنیادی طور پر زیادہ تر مضامین منظرنامہ پر نقطہ نظر کے سلسلہ میں ہی لکھے گئے ہیں اور خاص […]
جعفر کا دسترخوان
کھانا پینا انسان کی فطری مجبوری ہے، کیا کھانا، کب کھانا اور کتنا کھانا اختیاری چیزیں ہیں اور جس چیز میں قدرت نے انسان کو اختیار دے رکھا ہو بندوںکو زیب نہیں دیتا کہ قدغن لگاتے پھریں۔ انسان کی رحمانی صفت تو اس وقت ظاہر ہوتی جب وہ دسترخوان دراز کرتا ہے؛ کچھ لوگ روکھی […]
آئی فون کا نیا آپریٹنگ سسٹم
ایپل نے بالآخر آئی فون کے آپریٹنگ سسٹم ورژن 3 کا اجراءکردیا۔ حیرت انگیز طور پر آئی فون کے نئے ماڈل آئی فون تھری جی ایس کی فروخت سے دو دن پہلے ہی نئے آپریٹنگ کو آئی فون کے پرانے صافین کے لیے مارکیٹ میں لے آیا گیا ہے۔ اس نئے سسٹم میں یوں تو […]
اردو ویب سیارہ کے منتظمین کی توجہ درکار ہے۔
اردو ویب سیارہ بلا شبہ اردو بلاگنگ کمیونٹی میں ایک اہم مقام کا حامل ہے اور ہر باقاعدہ لکھنے والا اردو بلاگر اردو ویب سیارہ اور اردو ٹیک وینس میں شمولیت کو بلاگ کے قارئین کی تعداد میں اضافے کے لیے ایک لازمی امر سمجھتا ہے۔ اردو سیارہ میں شمولیت کے لیے چند قوائد کی […]