Archive for the ایپل کارنر Category
ایپل اپڈیٹ
پچھلی ایپل اپڈیٹ کے بعد سے اب تک بہت سا پانی کوُپرتینو کے پلوں سے گزر چکا ہے۔ آئی فون فور کے بعد آئی پیڈ ٹو، آئی او ایس فائیو اور میک اوس لائن؛ تو پیش خدمت ہے ایک مختصر ایپل اپ ڈیٹ۔ آئی پیڈ ٹو آئی پیڈ ٹو کو آئی پیڈ ڈیڑھ کہہ لیا […]