Archive for the شاعری Category
ہیش ٹیگ شاعری
یہ مناسب رہے گا کہ مسئلے پر گفتگو سے پہلے ڈسکلیمر کا اندراج کردیا جائے کہ حضرت اقبال کی شاعری سے ہماری جذباتی انسیت محض اسی نوعیت کی ہے جو کسی بھی اردو شاعری کے پرستار کی ہونی چاہیے بلکہ ہم تو رحمتہ اللہ علیہ کا لاحقہ بھی سنت غیر موکدہ کی مانند ہمیشہ ہی […]
کسطرح آئے گی جس روز قضا آئے گی ؟
کچھ دن پہلے منیر عباسی صاحب نے یہ سوال فیس بک پر لکھا پھر اپنے بلاگ پر بھی پوسٹ کیا جب سے اب تک ذہن سے چپکا ہوا ہے۔۔ یہ ایک اور انداز سے قضا کی آمد دیکھی گئی ہے۔ کسطرح آئے گی جس روز قضا آئے گی ؟ کیا خبر شور مچاتی ہوئی لہروں […]
خونی غزل
اردو اور شاعری کے تعلق کی گہرائی کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ اگر اردو سے شاعری نکال دی جائے تو صرف ہندی باقی رہ جاتی ہے۔ کل جب حلوائی کے لونڈے نے جلیبیاں تلتے ہوئے اس بات کا انکشاف کیا کہ نیاز کے لیے جمعرات کے جمعرات بالوشاہیاں لے جانے والی […]
ملنے كے نہيں ناياب ہيں ہم ۔۔ فيض احمد فيض
فيض كي زندگي تاريخ پيدائش ۔ ١٣ فروري ١٩١١ بمقام سيالكوٹ (پاكستان) تاريخ وفات۔ ٢٠ نومبر ١٩٨٤ بمقام لاہور (پاكستان) فيض كے مجموعئہ كلام نقش فريادي (١٩٤٣) ، دست صبا (١٩٥٢) زنداں نامہ (١٩٥٦)، ميزان (١٩٦٤) دست تہ سنگ (١٩٦٥)، حرف حرف (١٩٦٥) سر وادئ سينا (١٩٧١)، شام شہرياراں (١٩٧٨) ميرے دل، ميرے مسافر (١٩٨٠)، […]