Archive for October, 2007
دنیا کا سب سے خطرناک ملک
اگر دنیا میں کسی سے یہ سوال کیا جائے کے دنیا کا خطرناک ترین ملک کونسا ہے تو زیادہ تر لوگوں کا خیال ہوگا عراق یا افغانستان لیکن نیوز ویک کی کور اسٹوری کا کہنا ہے کہ دنیا کا خطرناک ترین ملک پاکستان ہے ۔ میں بھی ایک پاکستانی ہوں، ہرے پاسپورٹ پر دنیا بھر […]
ميرا اردو بلاگ ۔۔ ايك نيا آغاز
بالآ خر منتقلي كا عمل مكمل ہوا اور اردو بلاگ يہاں منتقل ہوا۔ اگر آپ يہ لائينيں پڑھ رہے ہيں تو اس بات كا قوي امكان ہے كہ آپ خود ايك اردو بلاگر ہيں اور اگر ميري خوش قسمتي تو آپ ايك ورڈ پريس گرو بھي ہيں چناچہ اس بلاگ ميں كسي بھي ممكنہ مسئلے […]
دوسري سالگرہ، پہلي برسي اور ہجرت
دوسري سالگرہ اس ليے كہ كم و بيش آج ہي كي تاريخ ميں اس بلاگ پر پہلا مضمون پوسٹ كيا گيا تھا چناچہ تاريخوں كے الٹ پھير كے حساب سے آج اس بلاگ كي دوسري سالگرہ ہے :)۔ پہلي برسي اسليے كے آج ہي كے دن ايك سال پہلے ميں نے اس قالب كو ورڈ […]
ملنے كے نہيں ناياب ہيں ہم ۔۔ فيض احمد فيض
فيض كي زندگي تاريخ پيدائش ۔ ١٣ فروري ١٩١١ بمقام سيالكوٹ (پاكستان) تاريخ وفات۔ ٢٠ نومبر ١٩٨٤ بمقام لاہور (پاكستان) فيض كے مجموعئہ كلام نقش فريادي (١٩٤٣) ، دست صبا (١٩٥٢) زنداں نامہ (١٩٥٦)، ميزان (١٩٦٤) دست تہ سنگ (١٩٦٥)، حرف حرف (١٩٦٥) سر وادئ سينا (١٩٧١)، شام شہرياراں (١٩٧٨) ميرے دل، ميرے مسافر (١٩٨٠)، […]
دنيا كا سب سے عقلمند انسان
ايك پاگل سے كسي نے دريافت كيا كے اگر تم كو پاكستان كا صدر بنا ديا جائے تو تم كيا كرو گے؟ پاگل نے جواب ديا، سب سے پہلے سندھ كے وزير اعلي كو تبديل كروں گا كيونكہ وہ ايسے بيانات ديتے ہيں جو ہم پاگل ہوكے بھي نہيں سوچ پاتے۔ ان ہي بلاگز ميں […]
امريكي رياست كا گورنر
بھارتي پنجاب سے ہجرت كركے آنے والے ايك جوڑے كے ہاں ١٠ جون ١٩٧١ كو پيدا ہونے والا بابي جندل ١٠ جنوري ٢٠٠٨ كو امريكي رياست لوئيزيانا كے پہلے غير سفيد فارم اور پہلے بھارتي نژاد امريكي گورنر كا حلف اٹھائے گا۔ براؤن يونيورسٹي سے گريجويٹ، نيو كالچ آكسفورڈ سے پاليٹيكل سائنس ميں ماسٹرز، دليپ […]