Archive for November, 2007

نئے پرانے اردو فانٹس اور سفاری میں اردو

سچ پوچھیے تو مجھے اردو نسخ ایشیا ٹائپ ایک آنکھ نہیں بھاتابس مجبورا کام چلانا پڑتا ہے۔ لیکن صاحب اگر کوئی متبادل موجود ہو اور آنکھوں کو بھلا بھی لگے تو استعمال کرنے میں کیا حرج ہے ۔۔ اور اگر کوئی خاص وجہ نہ ہو تو دوسروں کو بانٹنے میں بھی کوئی حرج نہیں‌ہے چناچہ […]

10 Comments

غریب ملک کے فوجی جرنیل

ڈاکٹر عائشہ صدیقہ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ فوج کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑھ گئیں ہیں ۔۔ لیکن خاتون کیا کریں ؟ اب اگر سچائی آپ کو وارے نہیں کھاتی تو اس میں محقق کا کیا قصور ہے ۔۔ ڈاکٹر صاحبہ کی کتاب “ملٹری انک“ پڑھنے والے انکی تحقیق اور عرق […]

4 Comments

لو کر لو بات۔

صورت حال یہ ہے کہ کھال اترنے والی ہے لیکن اس سے پہلے نئی کھال یعنی شیروانی تیار کرلی گئی ہے۔۔ عدلیہ کو شدت پسندوں سے پاک صاف کردیا گیا ہے اور عدلیہ نے ایک دفعہ پر تجدید عہد وفا کرلیا ہے ۔۔ کوئی لمحہ ہے جب صدر صاحب شیروانی میں جلوہ افروز ہونگے پھر […]

4 Comments

سعودی شہزادے کی عیاشیاں

آپ کے پڑوس میں خدانخواستہ کوئی فرد انتقال کر جائے یا شہر میں کوئی ناخوشگوار واقع رونما ہوجائے تو عموما لوگ عموما اپنی خوشی کی تقریبات کو مختصر اور سادہ کرنے پر زور دیتے ہیں تاکہ غم زدہ افراد سے اظہار یکجہتی کیا جائے۔ اللہ تعالی نے جہاں سعودیوں کو تیل کی دولت سے مالا […]

10 Comments

سول سوسائٹی کی بقا کا فیصلہ کن معرکہ

ایسا نہیں ہے کے قدرت کسی کی مکمل بربادی اور تباہی کو اسکی تقدیر بنادیتی ہے بلکہ قدرت ایک نظام کے تحت افراد اور قوموں کو بارہا اپنی تقدیر اپنی پسند کے مطابق ڈھالنے کا موقع فراہم کرتی ہے۔ جو افراد اور قومیں ایسے مواقع کا فائدہ اٹھا کر اپنے لیے درست راستے کا انتخاب […]

8 Comments

مارشل لاء ۔ تلخ حقائق جن کا سامنا اب ضروری ہے

پاکستان میں مارشل لاء کا نفاذ دراصل کوئی انہونی نہیں بلکہ یہی اس حکومت کا اصل چہرہ ہے اس طرح حکومت نے صرف اپنے منہ سے عسکری جمہوریت کا نقاب اتار پھینکا ہے۔ میرے بلاگ کا مقصد صورت حال کو واضح کرنا ہے۔ مارشل لاء کے نفاذ سے اب تک میں اپنے جذبات کے ٹھنڈے […]

2 Comments

اردو بلاگ سرچ ۔۔ چند معروضات

دنیاکی مختلف زبانوں‌میں جیسے جیسے بلاگنگ ترقی کررہی ہے ویسے ویسے صرف بلاگز سرچ کرنے کے لیے بہترین سرچ ٹول بھی وجود میں آتے جارہے ہیں۔ گوکہ اردو بلاگنگ کی تاریخ اتنی پرانی نہیں ہے اور زیادہ تر بلاگرز نے دو یا تین سال پہلے ہی اردو میں بلاگنگ کرنی شروع کی ہے۔ کیونکہ اب […]

5 Comments

پبلك ٹائلٹ۔۔عام لوگوں كي خاص جگہ

يہ مضمون دو سال پہلے ميں نے اپنے بلاگ پر لكھا تھا۔ معمولي ردو بدل كے ساتھ نئے بلاگ پر منتقل كيا ہے۔ ہم لوگ كسي بھي حال ميں وقت ضائع كرنے كے حق ميں نہيں، سفر ميں ہوں تو ذريعئہ سفر پر فن كے نادر نمونے كريدتے ہيں، يا پھر بعد ميں آنے والوں […]

1 Comment