Archive for December, 2007

بیمار ذہنیت

ایک طرف تو غیر قانونی طور پر معزول ججوں کو عدلیہ میں موجود کالی بھیڑوں کی طرف سے گھر خالی کرنے کے نوٹس جاری کیے جارہے ہیں تو دوسری طرف اپنے عہدے کی میعاد سے کہیں زیادہ منصب سپہ سالاری سے چمٹے رہنے کے بعد اسکی جان چھوڑنے کے بعد بھی صدر محترم آرمی ہاؤس […]

7 Comments

میاں، بی بی راضی، تو کیا کرے گا قاضی؟

جنرل (ر) پرویز مشرف کے حکومت پر قابض رہنے کے جہاں کئی عوامل ہیں وہیں ایک سب سے بڑا سبب سیاستدانوں کے روپ میں فوج کے حامی بھی ہیں۔ مسلم لیگ (ق) کے جائز اور مولانا فضل الرحمن کے ناجائز تعلقات تو کسی صورت ڈھکے چھپے نہیں ہیں لیکن دوسری پارٹیاں جو بظاہر مشرف کی […]

5 Comments

جاوا کیا ہے ؟

انٹرنیٹ سے کسی بھی حوالے سے وابستہ ہر شخص نے کسی نہ کسی صورت جاوا کا تذکرہ سن رکھا ہوگا لیکن بعض اوقات ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے جاوا کے حوالے کچھ نہ کچھ کنفیوژن موجود ہے ۔ اس تناظر میں مجھے جاوا کے سلسلے میں ایک پوسٹ کی ضرورت محسوس ہوئی تاکہ اردو بلاگ […]

7 Comments

انڈین کرکٹ لیگ کے بہترین پروموز

انڈین کرکٹ لیگ کا آج کل بڑا چرچا ہے۔ کئی ملکوں کے کرکٹ بورڈز نے اسے متنازعہ بنا رکھا ہے اور اپنے کھلاڑیوں کو اس میں کھیلنے سے باز رکھنے کے لیے پرکشش مراعات کے ساتھ ساتھ کیریر ختم ہونے کی دھمکی تک دے رکھی ہے۔ تمام باتوں سے بالاتر اس ٹورنامنٹ میں کھیلنے والی […]

No Comments

ہم عورتوں کو کیوں گھورتے ہیں؟

ہماری قوم کا عورتوں کے ساتھ برتاؤ کچھ عجیب قسم کا گردانا جاتا ہے۔ کہیں تو انہیں اس قدر پردے کا پابند کر دیا جاتا ہے کے راستہ دیکھنے کے لیے بھی دو بائی دو کی ایک جالی ہی میسر ہوتی ہے اور کہیں اتنا آزاد کے یورپی باشندے بھی انکی شہریت کی بابت دریافت […]

21 Comments