Archive for January, 2008

واپسی

لیجیے جناب سفر تمام ہوا اور بخیر و عافیت دیار غیر واپسی ہوئی۔ وطن جانے کا اپناہی مزہ ہے لاکھ برا بھلا جانیں، الزامات لگائیں لیکن وطن وطن ہی ہوتا ہے۔ پورے ایک مہینے انٹر نیٹ سے تقریبا منقطع ہی رہا اور ایسا محسوس ہوا جیسے زندگی سے کوئی چیز نکال کر پھینک دی گئی […]

7 Comments