Archive for April, 2008
اردو بلاگ سرچ اور گوگل کسٹم سرچ انجن
اردو بلاگز میں سرچ میرے لیے ہمشہ سے درد سر رہی ہے کیونکہ گوگل کی عموی سرچ کا استعمال کرنے کے لیے ہمیشہ مجھے سرچ کا ریفرنس مینوئل کھولنا پڑتا ہے اور پھر کسی ایک موضوع پر مختلف بلاگرز کی رائے جاننے کے لیے کافی وقت صرف کرنا پڑتا ہے۔ لیکن ہر گزرنے والے دن […]