Archive for May, 2008

کتنے آدمی تھے ۔۔۔

کتنے آدمی تھے۔ بظاہر معمولی معلوم ہونے والا یہ جملہ شاید 15 اگست 1975 تک معمولی رہا ہو لیکن شعلے جیسی فلم کے بعد یہ معمولی نہیں رہا۔ اس جملے کو سنتے ہی کانوں میں گھوڑوں کی ٹاپوں کی آوازیں، گبر کے پیروں کی چاپ اور “تیرا کیا ہوگا کالیا“‌جیسا معرکتہ الآرا مکالمہ کانوں میں […]

4 Comments

بیچارہ مرد

کچھ عرصے پہلے عورتوں کے حوالے سے ہمارے ایک معاشرتی رویے کے متعلق ایک بلاگ تحریر کیا تھا۔کئی دوسرے اردو اور انگریزی بلاگرز نے بھی اس سلسے میں اپنا اظہاریہ تحریر کیا جسکی ایک جھلک آپ زیک وژن کی اس پوسٹ میں دیکھ سکتے ہیں۔ ہمارے کچھ برادران ملت نے اس بات کو دل پہ […]

17 Comments

کوا بریانی

آپ نے ٹی وی پر عموما کھانے پکانے کے پروگرام تو دیکھے ہی ہونگے جن میں زیادہ تر کھانوں کی ترکیبیں کوا بریانی کی ترکیبوں سے ملتی جلتی ہیں۔ کوا بریانی بنانے کی ترکیب نہایت آسان ہے۔۔ ایک کلو چاول میں حسب ذائقہ نمک اور بریانی مصالحہ ملا کر چھت پر چھڑک دیجیے۔ کوا کیونکہ […]

6 Comments

ہمیں ماتھے پے بوسہ دو۔۔

کہتے ہیں طبیعات کے اصول ماضی حال مستقبل اور خلاء میں یکساں رہتے ہیں۔ بات تو ماننے والی ہے اور کوئی بھی ذی ہوش آدمی اس کی نفی نہیں کرسکتا لیکن چچا نیوٹن اور پھوپھا آئن سٹائن کا ہمارے ملک کے بارے میں کیا خیال ہوتا؟ کیا طبعیاتی اور معاشرتی قوانین میں اس خطہ زمین […]

4 Comments

گوگل ایپ انجن

بہت دنوں سے ایسا محسوس ہورہا ہے جیسے غیر ارادی طور پر میرا بلاگ ٹیکنالوجی بلاگ میں‌ تبدیل ہوتا جارہا ہے لیکن کیا کیا جائے جب اس صدی کا اوڑھنا بچھونا ہی ٹیکنالوجی ٹہری۔ خیر صاحب اگر آپ نے گوگل ایپ انجن کے بارے میں سن رکھا ہے تو امید ہے کے بہت جلد آپ […]

5 Comments