Archive for June, 2008

اب کسے ٹیگوں ؟‌

سب سے پہلے تو “لیٹ لطیف“ بننے کی معذرت لیکن پچھلے دو ہفتے مصروفیات ضرورت سے زیادہ بڑھی ہوئی تھیں۔ جہانزیب نے ٹیگ کا یہ کھیل شروع کیا اور مجھے ماوراء،  ابوشامل، خرم شہزاد اور محمد وارث صاحب نے ٹیگ کیا اور بدتمیز (صاحب) نے یاد دہانی کروائی۔ آپ احباب کا شکریہ۔ اس کھیل کے […]

10 Comments

بنیاد پرست کلیسا

ڈاونشی کوڈ مووی کو کلیسا میں‌ عکس بندی سے روک دیا گیا۔ تھوڑی دیر کے لیے تصور کیجیے کے کلیسا کے بجائے کوئی مسجد ہوتی اور روکنے والے پادریوں کے بجائے ملا ۔۔ دنیا میں بھونچال آجاتا۔۔ اتحادی طیاروں کے زنگ اتارے جانے لگ جاتے۔۔ مسلمان ملکوں میں قیامت آجاتی۔۔ لیکن یہ معاملہ کیونکہ مذہبی […]

15 Comments

یہ دن دیکھنے سے پہلے میں مر کیوں نہ گیا۔۔۔

یہ دن دیکھنے سے پہلے میں مر کیوں نہ گیا۔۔۔ بڑے دنوں کے بعد افغانستان کے عجیب سے صدر کی دھمکی سن کے مجھے نہ جانے کیوں یہ یاد آگیا۔۔ یعنی اب پاکستان کو یہ دن بھی دیکھنے تھے کے ایک شخص جو اپنے ملک میں چار قدم پیدل نہ چل سکتا ہوں دوسرے ملک […]

9 Comments

شہر کراچی ہے جس کا نام

نیشنل پبلک ریڈیو آزادنہ خبروں کے حوالے سے ایک معتبر نام جانا جاتا ہے اور مجھے ذاتی طور پر اسکی خبروں اور تبصروں کا انداز بہت پسند ہے ۔ پچھلے دنوں اربن فرنٹیر کے نام سے ایک سیریز میں کراچی کے حوالے سے نہایت معلوماتی سیریل این پی آر پر نشر کی گئی۔ اربن فرنٹیر […]

5 Comments

اگلے جنم موہے “سوکن“ نہ دیجو

معاشرے میں مرد و زن کے تعلقات کے حوالے سے “ہم عورتوں کو کیوں گھورتے ہیں“ اور “بیچارہ مرد“ کے عنوان سے کچھ گزارشات عرض کی تھیں جس میں دوسری شادی کے حوالے سے کچھ خواتین کے تحفظات سامنے آئے۔ زیر نظر مضمون میں میری کوشش ہوگی کے میں کثرت ازواج کے متعلق کچھ معروضات […]

11 Comments