Archive for September, 2008
اسلامی نظام
پاکستان کو درپیش مسائل کے حل کے لیے کم و بیش ہر دوسرا شخص اسلامی نظام کے نفاذ کی تجویز پیش کرتا ہے۔ سادہ، موثر اور پرکشش نظر آنے والی اس اصطلاح کا کیا مطلب ہے، اس نظام کی خصوصیات کیا ہیں اور کس طرح جدید دور میں قومیت کے جھنڈے تلے اس کا نفاذ […]
چھوٹی سی بات
بی بی سی میں ایک تصویر پر نظر پڑی اور میرا خیال ہے یہ طریقہ درست نہیں ہے۔۔ وجہ درست ہوسکتی ہے طریقہ درست نہیں ہے۔ اگر یہ جائز طریقہ ہے تو کل ایک امریکی بچہ سعودی عرب کے پرچم پر پیر رکھ کر کھڑا ہوتو ہماری چیخیں نہیں نکلنی چاہییں۔۔ دوسری چھوٹی سی بات۔ […]
نائن الیون۔ ایک تاریخی دن
آج ستمبر کی گیارہ تاریخ ہے ۔۔ پاکستان کے لیے تو اس دن ایک دکھ بابائے قوم کی وفات کی شکل میں پہلے ہی موجود تھا لیکن سات سال پہلے ہونے والی ایک سفاک دہشت گردی نے نا صرف امریکہ بلکہ دنیا کی تاریخ کو ایک نئے موڑ پر لا کھڑا کردیا۔ نائن الیون سے […]
ہمارا نیا میک منی
لیجیے صاحب ایپل کی محبت میں ایک قدم اور آگے بڑھاتے ہوئے ہم نے اپنا ذاتی میک منی آخر کار خرید ہی لیا۔۔ ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر کی ضرورت کو پورا کرنے اور گھریلو ساختہ نیٹ ورک میں تنوع پیدا کرنے لیے میک کی ضرورت انتہائی شدت سے محسوس کی جارہی تھی جس کو ہم نے […]
یوم دفاع پاکستان
پاکستان کی داخلی اور خارجی صورت حال کسی طور امید افزا اور بہتر قرار نہیں دی جاسکتی۔ داخلی طور پر انتشار اور سیاسی ابتری کا ایک سلسلہ مستقل چل رہا ہے اور ماضی قریب میں رونما ہونے والی کچھ مثبت تبدیلیاں (عدلیہ کی بیداری، وکلا تحریک، الیکشن وغیرہ) برسوں کے آزمودہ، کرپٹ اور نااہل سیاستدانوں […]