Archive for October, 2008
براؤزر ہوگا، بادل ہوگا۔۔
بادلوں میں اڑنے کی خواہش انسان سے نہ جانے کیا کیا ایجاد کرواچکی ہے۔ آزادی کا سرور، بلندی کا نشہ اور دور پار خلاؤں میں جھانکنے کی چاہت میں اس نے جہاز، راکٹ اور ایسی ہی دوسری چیزوں کی ایک دنیا آباد کر رکھی ہےلیکن ہم آپ کو جن بادلوں کی سیر کروانے لے جارہے […]
کیا صرف یہودی ذمہ دار ہیں؟
دنیا میں اس وقت ایک اندازے کے مطابق 1۔1 بلین مسلمان بستے ہیں جبکہ اسکے مقابلے میں یہودیوں کی کل تعداد 14 ملین کے قریب ہے۔ تعداد کا یہ فرق اتنا وسیع ہے کہ اس کو سمجھنے کے لیے کسی جمع تفریق کا سہارا لینے کی ضرورت نہیں۔ فرض کر لیں کہ ایک بلین مسلمان […]
لینکس کا انتخاب کیسے کریں؟
کمپیوٹر کا استعمال اب ایک مشغلے یا سہولت سے بڑھ کر ضرورت بن چکا ہے۔ گو کہ ہمارے ملک میں ابھی کاپی رائٹس اور ڈیجیٹل چوری کے حوالے سے شعور کافی بنیادی سطح پر ہے لیکن پھر بھی انٹر نیٹ کے بڑھتے ہوئے استعمال اور مجموعی ذوق میں بالیدگی کی وجہ سے قانونی اور سستے […]
لینکسیے
ابوشامل صاحب کی تازہ ترین بلاگ پوسٹ پر تحریکی گفتگو چل ہی رہی تھی کہ مکی صاحب نے ایک شاندار اصطلاح”لینکسیے” متعارف کروادی۔ میری کم علمی کے اب تک اس اصطلاح سے شاید واقف ہی نہ تھا یا مکی صاحب نے گویا فی البدیہ تاریخ کا ایک در وا کردیا۔ یاران بلاگستان کا تجسس بجا […]