Archive for November, 2008
دنیا کا گندا بچہ
پرائمری اسکولوں میں کلاس میں کم از کم ایک بچے کے لیے گندا بچہ کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے۔ اسکول میںہونے والی ہر شرارت کا الزام اسی گندے بچے پر لگایا جاتا تھا چاہے اس بچے کا اس میں دور کا بھی ہاتھ نہ ہو۔ پاکستان کی موجودہ صورت حال بالکل ایسے ہی گندے […]
ہولی کاؤ
اصل فقرہ اتنا ’ہولی‘ نہیں ہے، اچانک کوئی عجیب چیز دیکھ کر عام طور پر امریکیوں کا رد عمل اسی طرح کا ہوتا ہے۔ گائے کا استعمال البتہ محدود ہے، گوبر اور اس سے ملحقہ اعضاء بکثرت استعمال کیے جاتے ہیں آگے آپ سمجھدار ہیں۔ یونہی انٹرنیٹ گردی کرتے ہوئے پاک فیکٹ کی ایک پوسٹ […]
اردو میں انگریزی کی ملاوٹ۔ پی آر آئی کی رپورٹ
پبلک ریڈیو انٹرنیشنل یعنی پی آر آئی کے متعلق میں پہلے بھی لکھ چکا ہوں کہ آزاد خبروں کے حصول کا ایک بہت اہم ذریعہ ہے. پی آر آئی پر نشر ہونے والا ایک سلسلہ دی ورلڈ کے نام سے مشہور ہے جس میں دنیا بھر کی اہم خبروں کا ایک بہت ہی مفصل جائزہ […]
مرجاؤں زہر کھا کے
اتنی لے دے ہوچکی۔ فارن پالیسی میگزین نے تردید چھاپ دی۔ خیر خواہوں نے ڈھکے چھپے لفظوں میں بتا دیا۔ جو مخالف تھے انہوں نے تنقید کے تیز ترین نشتر چلا دیے ۔۔ لیکن کتے کی دم سیدھی ہو کے نہیں دے رہی۔ آج کا جنگ یعنی اصل وقوعہ کے کم از کم ایک ہفتے […]
پاگل پن
البرٹ آئن اسٹائن کا کہنا تھا کہ ایک ہی عمل کو بار بار دہرانا اور مختلف نتائج کی توقع کرنا پاگل پن کی نشانی ہے۔ میں یہ تو نہیں کہہ سکتا کہ سیانا آدمی مستقبل میں جھانک کر پاکستانیوں کے طرز عمل کو دیکھ رہا تھا لیکن یہ طے ہے کہ اس قول کے مطابق […]
چھوٹی سی بات
آج کے ایکسپریس اخبار میں جاوید چوہدری کا کالم کم و بیش سب کی نظر سے گزرا ہوگا۔ کیا آپ کے خیال میں ایک ابھی ابھی رونما ہونے والے واقعے کو اسطرح کا دیومالائی رنگ دینا درست ہے؟ یہ اتنا اہم واقعہ ہے کہ اس کے مثبت پہلوؤ کو اجاگر کرکے دنیا کے سامنے لانا […]
اوبامہ کہانی
میں کینیا کے ایک سیاہ فام آدمی اور کنساس کی ایک سفید فام عورت کا بیٹا ہوں۔ میری پرورش میرے سفید فام نانا جو دوسری جنگ عظیم میں فوج میں شامل تھے اور نانی جو انکی غیرموجودگی میں فورٹ لیون ورتھ میں قائم بمبار جہاز اسمبلی لائن میں کام کرتی تھیں کی مدد سے ہوئی۔ […]