Archive for January, 2009
دو نئے کھلونے
گذشتہ دنوں دو نئے کھلونے ہمارے کلیکشن کا حصہ بنے تو سوچا کیوں نا تفصیلات بلاگ کی جائیںتو جناب ایک تو ہے ہمارا باون انچ ایچ ڈی ٹی وی اور دوسرا بلیو رے پلیر۔ ٹی وی خریدنے کے لیے تو کافی سے زیادہ ریسرچ کرنی پڑی کیونکہ اب اتنے زیادہ متغیر ٹی وی کے میعار […]
چھوٹی سی بات
افتخار اجمل صاحب نے جنوری 13 اور جنوری 14 اور پھر زین الدین نے جنوری 14 کو اپنی پوسٹ میں ایک ویب سائٹ کے لنک پر جا کر اسرائیل اور فلسطین کے درمیان کسی قسم کے ووٹ ڈالنے کی تحریک دلائی ہے ۔ اس سلسلے میں چھوٹی سی بات عرض کرنا تھی۔ From Blog ا۔ […]
ورچوئل زندگی ۔۔ حصہ اول
جہانزیب کا بلاگ اردو جہاں منفرد موضوعات پر بلاگز کے حوالے سے ایک جداگانہ شناخت رکھتا ہے۔ اس ہفتے کی جانے والی ایک پوسٹ “ورچوئل زندگی” میں انہوں نے جدید طرز زندگی کے اثرات کا ایک مختصر جائزہ پیش کیا ہے۔ موضوع اتنا دلچسپ اور وسیع ہے کہ ہر بلاگر کا اس سلسلے میں ایک […]
لوگ کیا کہیں گے؟
لوگ کیا کہیں گے؟ یہ فقرہ ہم میں سے کسی کے لیے اجنبی نہیں یہ وہ سریلا منتر ہے جس کے سحر میںکم و بیش دنیا کا ہر معاشرہ گرفتار ہے اور “لوگوں” کے اس بت کی خوشنودی کے لیے نامعلوم کن کن چیزوں کی بلی دی جاتی ہے۔ بنیادی طور پر غور کریں تو […]
دوزخی بلاگرز
اردو بلاگستان میں ان دنوں بڑی ڈھشم ڈھشم چل رہی ہے، ہمیںتو ڈر ہے کہیں مسالک کی بنیاد نہ پڑھ جائے۔ پھر کچھ ایسا ہوگا کہ کسی کا بلاگ کھولا تو پتا چلا لکھا ہے “میرا اردو بلاگ — مسلک اردو ٹیکوی” یا پھر “تیرا بلاگ — مسلک تزکوی” اور آپ کوتو پتہ ہی ہے […]
پاکستان کھپے ہی کھپے
اجمل قصاب پاکستانی ہے۔۔ اجمل قصاب پاکستانی نہیں ہے۔۔ اجمل قصاب پاکستانی ہے۔۔ درانی یو آر فائرڈ۔ واقعات کے اس تسلسل کو سمجھنے کے لیے افلاطونی دماغ قطعا درکار نہیںہے۔ “نادان دوست سے دانا دشمن بہتر ہے” کے فارمولے کا حکومت پر اطلاق کریں تو نتیجہ یہی نکلتا ہے کہ عقل مند کرپٹ قیادت ملک […]
ہمارا “گے” طرز فکر
ہمارے مجبور ملک میں کئی حکومتیںآئیں وردیاں، شیروانیاں، واسکٹیں، پتلون کوٹ اورتو اور عمامے اور پگڑیاں بھی تسلسل سے شامل کارواںرہیں لیکن مجموعی طور پر ہم “گے” طرز حکومت کا خاتمہ نہ کرسکے۔ جناح صاحب کو زندگی نے مہلت نہ دی لیکن انہوں نے “گے” باغات کا جو سلسہ شروع کیا دہائیاں گزرگئیں لیکن اس […]