Archive for February 17th, 2009
اردو بلاگرز سے ایک شکایت
آپ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی شان میں ایک پوسٹلکھیے، طالبان کے امیر ملا عمر کی سوانح عمری تحریر کریں یا پھر پاکستان اور پاکستانیوں کی ایسی تیسی کریں یا پھر مذہب، عورتوں اور مردوں کے بارے میں کچھ لکھ بھیجیے۔ غالب امکان ہے کہ آپ کی سائٹس پر تبصروں کی بھرمار […]