Archive for May, 2009

مولانا فضل الرحمن۔ ایک کیفیت

مولانا فضل الرحمن ایک ایسے سیاست دان ہیں جن کے بارے میں آپ کبھی وثوق سے نہیں کہہ سکتے کہ وہ کس کے ساتھ ہیں اور کس کے خلاف۔ وہ حکومت میں رہ کر اپوزیشن میں ہوتے ہیں اور کبھی اپوزیشن بینچوں پر بیٹھ کر وزارت کے مزے لوٹتے ہیں۔ اپنے فن میں اتنے طاق […]

16 Comments

زبان غیر سے کیا شرح‌ آرزو کرتے

گو مشرف گو کی شاندار کامیابی کے بعد پیش خدمت ہے “گو طالبان گو”۔ امریکہ میں‌ گرما گرم بحث چل رہی ہے کہ امداد دی جائے کہ نہ دی جائے۔۔ صدر زرداری کے دورہ امریکہ المعروف بھیک مشن کے بابرکت موقع پر فوج کا اچانک حالت بیداری میں آنا بلاوجہ ذہن میں عجیب عجیب سے […]

21 Comments

تصاویر بتاں۔

اگلے زمانے خاک ہوئے جب بھلے لوگوں کی وراثت بھی حسینوں کے خطوط اور چند تصاویر بتاں تک محدود تھی۔ یاں تو ای میلِ معجل کا ایک سیل رواں ہے اور ہر لحظہ یہی خیال پریشان کرتا ہے کہ اگر قضاء سے پہلے اپنے اس انمول ذخیرہ کا بندوبست نہ کرسکے تو کیسی رسوائی کا […]

12 Comments

بلاگ کا نیا چہرہ

اگر آپ اس بلاگ کو رونق بخشتے رہے ہیں تو شاید آپ نے تبدیلی کو محسوس کیا ہوگا۔ کافی تگ و دو کے بعد تھیم میں تبدیلی لائی گئی ہے۔ مناسب سمجھیں تو اپنی رائے کا اظہار بھی کریں اور بہتری کے لیے تجاویز کا ہمیشہ کی طرح خوشدلی سے خیر مقدم کیا جائے گا۔ […]

24 Comments