Archive for June 30th, 2009

پام پری، ایک عمدہ سافٹ وئر ۔۔ ایک ناقص ہارڈ وئر

ایپل آئی فون نے موبائل فونز کی دنیا میں جو انقلاب برپا کیا ہے اس سے پیدا ہونے والی تبدیلی کے اثرات اب واضح طور پر نظر آنے شروع ہوگئے ہیں۔ بلیک بیری اسٹروم، گوگل اینڈروائڈ پاورڈ فونز کے بعد اب پام پری عام لوگوں‌ کے لیے دستیاب ہے۔ امریکہ میں موبائل فونز کا کاروبار […]

2 Comments