حلال تعلیم
سنا ہے چوتھی تک تعلیم حلال ہوگئی ہے؟
ہاںیار سنا تو میں نے بھی ہے۔
لیکن چوتھی سے آگے کیوں نہیں؟
یار ملا ایف ایم کو پہلے پانچویں کی کتابیں پڑھ تو لینے دو پھر وہ فیصلہ کریں گے۔
سنا ہے چوتھی تک تعلیم حلال ہوگئی ہے؟
ہاںیار سنا تو میں نے بھی ہے۔
لیکن چوتھی سے آگے کیوں نہیں؟
یار ملا ایف ایم کو پہلے پانچویں کی کتابیں پڑھ تو لینے دو پھر وہ فیصلہ کریں گے۔
آپ کے تبصرے۔ اب تک کل تعداد ۔ (4)
Abdul Qudoos
February 3rd, 2009 at 1:24 am
چلو بھائی گھبراتے کیوں ہو چوتھی تک حلال ہوگئی ہے تو چھٹی تک بات چل نکلے گی۔۔
آن لائن اخباری رپوٹر
February 3rd, 2009 at 2:50 am
ہاہاہا یار یہ ملا ایف ایم کون ہیں؟
فیصل
February 3rd, 2009 at 4:17 am
دروغ بر گردن راوی، جب انسان کے چاند پر پہنچنے کی خبر پاکستان آئی تو کچھ علما نے یہ فتوی دیا کہ جس نے بھی اس خبر پر اعتبار کیا ہے انکا نکاح ٹوٹ گیا ہے اور انہیں تجدید نکاح کرانا پڑیگی۔ کچھ من چلے اکوڑہ خٹک پہنچ گئے اور پوچھا کہ حضور جنکا نکاح نہیں ہوا انکا کیا ٹوٹا ہے، وضاحت کر دیجئے۔
فارقلیط
April 30th, 2009 at 2:41 am
یہ ہمارے نام نہاد مذہبی ملا ہمارے دین کا بیڑا غرق کر دیں گے
اس بارے میں اپنی رائے کا کھل کر اظہار کریں