انڈین کرکٹ لیگ کے بہترین پروموز

انڈین کرکٹ لیگ کا آج کل بڑا چرچا ہے۔ کئی ملکوں کے کرکٹ بورڈز نے اسے متنازعہ بنا رکھا ہے اور اپنے کھلاڑیوں کو اس میں کھیلنے سے باز رکھنے کے لیے پرکشش مراعات کے ساتھ ساتھ کیریر ختم ہونے کی دھمکی تک دے رکھی ہے۔ تمام باتوں سے بالاتر اس ٹورنامنٹ میں کھیلنے والی چھ ٹیموں کے پروموز بڑے ہی شاندار ہیں۔ اگر آپ بھارت کے ان شہروں کی ثقافت سے تھوڑا بہت واقف ہیں تو انکا صحیح لطف اٹھا سکیں گے ۔۔ جیسے حیدرآباد کی کھڑی بولی اور چنئی میں رجنی کانت کی حیثیت۔۔

Filed Under: دیار غیر, کھیل

آپ کے تبصرے۔ اب تک کل تعداد ۔

No Comments

اس بارے میں اپنی رائے کا کھل کر اظہار کریں

Name *

Mail *

Website