پگلے ۔ 23 مارچ کی خصوصی تحریر

اگلے دنوں جب مالیاتی ادارے اور عالمی معیشتیں اپنی سرمایہ داری کے ہاتھوں گھائل اشتراکی “بیل آؤٹ” کی دہائی دینے میں مصروف تھے تو آپ نے کریڈٹ ڈیفالٹ سواپ کا ذکر کثیر ضرور سنا ہوگا۔ 23 مارچ کو جب مملکت خداد کے ریاستی مالکوں اور سماجی ٹھیکیداروں کی اٹھکیلیاں دیکھتا ہوں تو شارع دیوار کے دلالوں کی معصومیت پر ہنسی آتی ہے جو سمجھتے ہیں کہ یہ جال انکی ایجاد ہے۔ پگلے۔

آپ کے تبصرے۔ اب تک کل تعداد ۔ (1)

عائشہ

October 21st, 2015 at 1:40 am    


بلکل ٹھیک کہا

اس بارے میں اپنی رائے کا کھل کر اظہار کریں

Name *

Mail *

Website