Posts Tagged Google

سافٹ ویر انڈسٹری کے ہاتھیوں کی لڑائی

انٹر نیٹ سے وابستہ ہر شخص یاہو، ایم ایس این (مائکروسافٹ) اور گوگل سے ضرور با ضرور واقف ہوگا۔ سافٹ ویر انڈسٹری ، انٹرنیٹ سرچ اور آن لائن تشہیر کے شعبوں میں ان تینوں کمپنیوں کا دور دور تک کوئی مقابل نہیں ہے۔ ٹیکنالوجی کی دنیا اور شیر بازاروں میں آج کل مائکروسافٹ کی طرف […]

3 Comments